Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سر میں گولی لگنے کے 9روز بعد الیامی چل بسا

ریاض 9 .....روز قبل ریاض کے کنگ سلمان اسپتال کی پارکنگ میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے سعودی میل نرس نایف الیامی کا جمعرات کو انتقال ہو گیا۔ الیامی کے سر میں بائیں جانب گولی لگی تھی اور کھوپڑی کے عقبی حصے سے نکل گئی تھی۔ گولی لگنی سے دماغ کی نسیجیں ٹوٹ پھوٹ گئی تھیں۔ کئی آپریشن کے باوجود وہ کومہ سے نہیں نکل سکا اور بالآخر جمعرات کو اسی حالت میں وفات پا گیا۔
 

شیئر: