Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹانگوں کے درد اور نقاہت کاعلاج ....کیلا

لندن ..... کیلا ایک مزیدار اور سدابہار پھل ہے جو بچوں‘ بوڑھوں اور جوانوں کیلئے پسندیدہ خوراک کی حیثیت رکھتا ہے.کیلے میں انسانی صحت کے لئے صحت بخش غذائی اجزا ءکی کثیر تعداد پائی جاتی ہے.ٹانگوں کے درد اور نقاہت کا تیزی سے شکار ہونے والوں کے لئے کیلا ایک اکثیر غذا ہے جو فولاد کے ساتھ پٹیشیم اور میگنیسیم کا خزانہ ہے۔ کیلا جسمانی صحت اور خوبصورتی کی حفاظت ونگہداشت کے حوالے سے ایک کرشماتی پھل کادرجہ رکھتا ہے. ساحلی علاقوں میں آباد لوگ بالخصوص خواتین اپنی جلد کی حفاظت سمیت جلد کے مردہ خلیات کی صفائی نیز جلد کی چمک ورعنائی کے لئے کیلے کا استعمال کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کیلے میں کثیر تعداد میں آئرن یعنی فولاد بھی پایاجاتا ہے ۔ 
 

شیئر: