Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دعوتی ادارے کو جماعتی نظریات سے آزاد کرانے کا عزم

جدہ ....نائب وزیر اسلامی امور ڈاکٹر توفیق السدیری نے واضح کیا ہے کہ دعوتی ادارے کو جماعتی نظریات کے بھنور سے چھٹکارا دلایا جائیگا۔ دعوتی عمل کو میانہ روی سے مربوط کیا جائیگا۔ کئی عشروںسے دعوتی ادارے جماعتی نظریات سے بندھے ہوئے ہیں۔ جس سے دعوت کا عمل اپنے حقیقی ہدف سے ہٹ گیا ہے۔
 

شیئر: