Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الجوف: نقلی مصالحہ جات اور میوہ جات ضبط

الجوف .... وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے 2ٹن نقلی وو ملاوٹی مصالحہ ومیوہ جات اور قہوہ ضبط کرلیا۔ بعض دکانوں پر حفظان صحت کے ضوابط کے منافی طریقے سے سامان ذخیرہ کررکھا تھا۔ جعلسازی کیلئے 800اسٹیکرز بھی محفوظ تھے، برآمد کرلئے گئے۔
 

شیئر: