Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”ہیکٹن حج“ پروگرام

جدہ... جدہ شہر میں ”ہیکٹن حج“ کے نام سے منفرد پروگرام ہوگا۔ افتتاح اتوار کو ہوگا۔ یہ مشرق وسطیٰ میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا پروگرام ہوگا۔ پروگرامنگ، ڈرونز اور سائبر سیکیورٹی کی سعودی آرگنائزیشن اس کا اہتمام کررہی ہے۔ اسکی بدولت کمپیوٹر پروگرامنگ کی دنیا میں جدت طرازوں کو جمع کیا جائیگا اور وہ ضیوف الرحمن کو جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کے نئے طور طریقے پیش کریں گے۔
 

شیئر: