Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوپی: سلطانپور میں بی جے پی رہنمافائرنگ میں زخمی

سلطان پور۔۔۔سلطانپور میں فوڈ مال کے مالک اور بھاجپا ورکنگ کمیٹی کے رکن آلوک آریہ کو بدمعاشوں نے گولی مار دی  جسے زخمی حالت میں ٹراما سینٹر میں داخل کرایا گیا ۔ ڈی آئی جی فیض آباد اونکار سنگھ نے بتایا کہ اس واقعہ میں ملوث ایک بدمعاش کو گرفتار کرلیا گیادیگر کی تلاش جاری ہے۔ ڈی آئی جی نے بتایا کہ فوڈ مال میں نصب سی سی ٹی وی کیمرے کے فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی شناخت ممکن ہوسکی۔ انہیں جلد گرفتار کرکے قانونی کارروائی شروع کی جائیگی۔
مزید پڑھیں:- - - -آسام میں 40لاکھ افرادغیر قانونی قرار

شیئر: