Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ارجن ریڈی آئے گی اگلے برس

بالی وڈ کی نئی فلم ”ارجن ریڈی“ کو اگلے برس ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے۔ اعلان کے مطابق یہ فلم 21 جون 2019ءکو ریلیز کی جائے گی۔ ”ارجن ریڈی“ میں اداکار شاہد کپور مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ شوٹنگ کا آغاز اگلے ماہ کیاجائے گا۔ ارجن ریڈی، تامل فلم کا ہندی ری میک ہے۔

 

شیئر: