Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

90سال پہلے مدینہ منورہ کیسا تھا؟

مدینہ منورہ: 90سال پہلے مدینہ منورہ کیسا تھا، ٹویٹر اکاؤنٹ’’ذاکرۃ الماضی الجمیل‘‘ نے مدینہ منورہ کی نادر ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ویڈیو1928ء کی ہے جس میں مسجد نبوی، شہری نبی کی گلیاں اور بازار نظر آرہے ہیں۔ 
 

شیئر: