اقامہ میں اپنی تصویر تبدیل کروانا چاہتے ہیں؟
اقامہ میں شائع ہونے والی تصویر سے 95فیصدلوگ مطمئن نہیں۔ ان کی خواہش ہے کہ کاش کوئی طریقہ ہو جس کے ذریعہ اقامہ میں اپنی تصویر تبدیل کروائی جائے، کیا آپ کا شمار بھی ان لوگوں میں سے ہے؟
درج ذیل سروے میں شامل ہوں ۔
نوٹ: صرف سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی رائے دیں