Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطری عازمین حج کا خیر مقدم کیا جائیگا، مملکت کا تجدید عزم

ریاض ... سعودی حکومت نے ایکبار پھر قطری بھائیوں کو فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے کےلئے مملکت آنے کی ترغیب دی ہے۔ سعودی حکومت نے انہیں اطمینان دلایا کہ جو قطری حج کے خواہشمند ہوں وہ آن لائن اندراج کرائیں۔ انہیں جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خوش آمدید کہا جائیگا۔
 

شیئر: