Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاک و ہند میں عوامی رابطے موثر ہونے چاہئیں، شبانہ اعظمی

ہندوستان کی مشہور اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ پاکستانی اورہندوستانی عوام کے درمیان رابطے موثر ہونے چاہئیں اور ہمیں آپس میں بات چیت کو فروغ دے کر خیالات کا تبادلہ کرتے رہنا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اورہند کے مابین جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ بات چیت اور کلچر کے فروغ سے رابطے موثر ہوسکتے ہیں۔
 
 
 

شیئر: