Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ورون دھون ممبئی واپس

بالی وڈ اداکار ورون دھون لندن میں چھٹیاں گزارنے کے بعد ممبئی واپس پہنچ گئے۔ اداکار نے فلم ”کلنک “ کی عکسبندی سے حال ہی میںعارضی رخصت لی تھی۔ وہ لندن میں چھٹیاں گزارکر ممبئی واپس پہنچ گئے۔ 
 

شیئر: