Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرینہ نے فلمی معاوضہ بڑھادیا

بالی وڈا داکارہ کرینہ کپور خان نے فلم ”ویر ے دی ویڈنگ“ کی شاندار کامیابی کے بعد اپنا فلمی معاوضہ بڑھا لیا۔ ذرائع کے مطابق کرینہ کپور خان نے فلم” ویرے دی ویڈنگ“ کے لئے7کروڑ معاوضہ لیا تھا اور فلم کی شاندار کامیابی کے بعد اب نہوں نے اپنا معاوضہ بڑھا کر 10کروڑ کر لیا ہے ۔اداکارہ کرن جوہر کی فلم ”تخت“ اور 2007ءمیں بننے والی فلم ”لائف ان اے میٹرو“ کے سیکوئل میں نظر آئیں گی۔
 
 

شیئر: