4افراد کی طرف سے چاند دیکھنے کی گواہی موصول
ریاض: سعودی عرب میں 4افراد نے ذو الحجہ کا چاند دیکھ لیا۔ چاند دیکھنے والوں میں فلکی علوم کے ماہر عبد العزیز الخضری بھی شامل ہیں۔ چاند دیکھنے والے عدالت میں گواہی رجسٹرکروارہے ہیں۔ کچھ دیر بعدسپریم کورٹ کی طرف سے اعلامیہ جاری ہوگا۔