Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہوٹلوں میں” وائی فائی“ غیر محفوظ

ریاض ...ٹیکنالوجی کے ماہر عبدالعزیز الحمادی نے واضح کیا ہے کہ فرنشڈ اپارٹمنٹس اور ہوٹلوں میں انٹرنیٹ کیلئے وائی فائی سروس غیر محفوظ ہے۔ یہ وائرلیس کے خطرناک ترین نیٹ ورکس میں سے ایک ہے۔ عام طور پر ہر ایک کو کوڈ نمبر دیدیا جاتا ہے۔ اسے بنیاد بناکر بعض لوگ ہوٹلوں یا فرنشڈ اپارٹمنٹس کے رہائشیوں کے کوائف معلوم کرسکتے ہیں اور موڈیم میں گھس کر خفیہ معلومات تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ 
 

شیئر: