Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تیز ہوا کے ساتھ لہراتا غلاف کعبہ

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ میں تیز ہوا کے ساتھ گرد کا طوفان آیا،بارش کی پیش قیاسی بھی گئی ۔ حرم مکی شریف میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تیاری شروع ہوچکی ہے ، اس دوران اس کے طنابیں کھول دی گئی ہیں ۔ یہ غلاف بھی تیز ہوا کے ساتھ لہرا رہا ہے۔ 
 

شیئر: