Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جھانوی' دوستانہ ٹو' میں

بالی وڈ کی ' دھڑک'سے ڈبیوکرنےوالی اداکارہ جھانوی کپور کو دوسری فلم مل گئی۔ سری دیوی کی بیٹی اداکارہ جھانوی کپور کو” دوستانہ ٹو“ میں کاسٹ کرلیاگیا۔ جھانوی اداکار سدھارتھ ملہوترا کےساتھ کام کریںگی۔ یہ فلم سال 2008 میںریلیز ہونےوالی فلم دوستانہ کا سیکوئل ہے جس میں پرینکا نے جان ابراہم اور ابھیشیک کےساتھ کام کیاتھا۔
 

شیئر: