بالی وڈ کے اداکار سلمان خان نے اپنے مداحوں کو عید الاضحی کی مبارکباد دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان نے ٹویٹر پر ایک وڈیو پیغام میں مداحوں کو عید مبارک کہا۔ اس کےساتھ ہی سلمان نے مداحوں کو لوراتری' فلم کے نئے گیت کو عید کے تحفے کے طور پر دینے کا بھی بتایا۔نیا بالی وڈ گیت 'آنکھ لڑگئی' کے عنوان سے کل پیش کیاجائےگا۔