Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جے این یو کے 48پروفیسرز کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری

نئی دہلی۔۔۔وزارت تعلیم نے وائس چانسلر کی جانب سے نافذ کئے جانے والے قواعدوضوابط کیخلاف 31جولائی کو ایک روزہ ہڑتال میں شامل ہونے پر یونیورسٹی کے 48پروفیسروں کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ۔ جے این یو کی پروفیسر عائشہ قدوائی نے دعویٰ کیا کہ یونیورسٹی کے انتظامیہ بورڈ کی جانب سے منعقدہ میٹنگ میں نوٹس کا فیصلہ کیا گیا۔قدوائی نے بتایا کہ جاری شدہ نوٹس میں پرامن ہڑتال کی کارروائی کو یونیورسٹی قانون کی خلاف ورزی سے تعبیر کیا گیا۔
مزید پڑھیں:- - -  -ٹرین میں زنجیر کھینچنے پر جرمانہ کتنا؟

شیئر: