Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عاطف کی آواز اورپاکیزہ کاگیت ”چلتے چلتے“

بالی وڈ کا مشہور ترین گیت' چلتے چلتے یوں ہی کوئی مل گیاتھا' سب کو یادہے۔ برسوں پرانے اس گیت کو عاطف اسلم کی آواز میں ری میک کیاگیاہے۔مشہور ترین گلوکار عاطف اسلم کی آواز بالی وڈ فلموں کی گیتوں میں نیا رنگ اجاگر کر دیتی ہے ۔ماضی کی مشہور زمانہ فلم ' پاکیزہ کا گیت ”چلتے چلتے “لتا منگیشکرکی آواز میں ریکارڈ کیا گیاتھا۔
 

شیئر: