خادم حرمین شریفین کے3600 حاجی مہمان مملکت سے روانہ
بدھ 29اگست 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ قانون میں جھول کے باعث غیر ملکی نرس بلا اجازت نامے ملازمت کی مجاز
٭ سعودی عرب کو یمن میں خود کے دفاع کا حق ہے، امریکی وزیر دفاع
٭ سعودی عرب نے کینیڈا میں زیر تربیت 1053ڈاکٹروں کو ملازمت چھوڑنے سے استثنیٰ دیدیا
٭ ساما نے اسمارٹ موبائل کی مدد سے خریداری کی سہولت متحرک بینک کے حوالے کردی
٭ اساتذہ قومی تبدیلی کی ہمرکابی کریں، نیوزی لینڈ کی وزیر خاتون
٭ 6ماہ کے دوران 521سعودی خواتین نے وکالت کا استحقاق حاصل کرلیا
٭ خادم حرمین شریفین کے3600 حاجی مہمان مملکت سے روانہ
٭ ترکوں نے آئندہ حج موسم کیلئے ابھی سے ہوٹل بک کرلئے
٭ بری ، بحری اور فضائی راستے سے 176ہزار حاجی رخصت
٭جولائی کے دوران سعودی عرب میں افراط زر میں 2.2فیصد کا اضافہ
٭٭٭٭٭٭٭٭