سینیٹ سے اپوزیشن کا واک آﺅٹ بدھ 29 اگست 2018 3:00 اسلام آباد ....بدھ کو سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن نے اس وقت واک آﺅٹ کیا جب شیخ رشید نے یہ کہا کہ ریلوے کی زمین کو قبضہ مافیانے باپ کی جاگیر سمجھ رکھا ہے ۔ سینیٹ واک آﺅٹ اسلام آباد شیئر: واپس اوپر جائیں