Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وفاقی کابینہ میں مزید توسیع

اسلام آباد...باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا امکان ہے۔ دوسرے مرحلے میں توسیع صدارتی انتخاب کے بعد ہوگی۔ دوسرے مرحلے میں 8سے 10وزراءحلف اٹھائیں گے۔وفاقی کابینہ میں سینیٹ سے بھی ارکان لئے جائیں گے۔ علی زیدی اور اعظم سواتی کو بھی وزیربنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
 

شیئر: