”گولڈ“ نے 100 کروڑ کمالئے
بالی وڈ کے مشہور اداکار اکشے کمار جو فلم کرتے ہیں وہ 100 کروڑ کمانے میں کامیاب ہوجاتی ہے۔حال ہی میں نئی ریلیز ہونےوالی فلم 'گولڈ' نے 100 کروڑ کماکر دیگر فلموں کو پیچھے چھوڑدیا۔ یہ فلم دو ہفتے قبل سینما کی زینت بنی تھی ریلیز کے پہلے ہفتے فلم کی کمائی صرف 25 کروڑ تھی جواب بڑھ کر 100 کروڑتک جاپہنچی ہے۔