پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، ایک شہید جمعہ 31 اگست 2018 3:00 اسلام آباد۔۔۔پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں حادثے کا شکار، ایک رکن شہیدہوگیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میںمعمول کی آپریشنل پرواز کر رہا تھا۔ اسلام آباد بحریہ ہیلی کاپٹر حادثہ شیئر: واپس اوپر جائیں