Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تارکین وطن نے ایک ماہ میں 12ارب ریال بھجوائے

ابہا...جولائی میں تارکین وطن نے 12ارب ریال وطن بھجوائے۔ مجلس شوریٰ کی مالیاتی کمیٹی جلد ہی تارکین وطن کے ترسیل زر کے نئے نظام پر بحث کریگی۔ سالانہ 7.3فیصداضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔ یہ اطلاعات سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما) نے جاری کی ہیں۔ الوطن اخبار کے مطابق جولائی 2017ءکے دوران تارکین نے 11.3ارب ریال وطن بھجوائے تھے جولائی 2018ءکے دوران 12.2ارب ریال بھجوائے۔
 

شیئر: