بالی وڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکاراﺅں میں سرفہرست دیپیکا پڈوکون ایک با رپھر ہالی وڈ فلم میں کام کریںگی۔ دیپیکا کے ہالی وڈ کی نئی فلم میں کام کرنے کی تصدیق ہوگئی ہے ۔ وہ پھر وی ڈیزل کےساتھ کام کریں گی ۔ اس سے قبل بھی دیپیکا ہالی وڈ میں اداکاری کرکے نام بناچکی ہیں۔