Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رشی کپور 66کے ہوگئے

بالی وڈ اداکار رشی کپور 66 برس کے ہوگئے ۔اداکار راج کپور کے چھوٹے بیٹے، اداکارہ نیتو کے شوہر اور اداکاررنبیر کپور کے والد رشی کپور کا شمار بالی وڈ کے نامور اداکاروں میں ہوتاہے۔70 کی دہائی میں بالی وڈ میں کم عمری میں قدم رکھنے والے آج ایک منجھے ہوئے اداکار شمار ہوتے ہیں۔ 70ءاور 80ءکی دہائی میں کئی مشہور فلموں میں کام کیا اور متعدد ایوارڈز اپنے نام کئے۔رشی آج بھی فلموں کا حصہ ہیں۔
 

شیئر: