Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عارف علوی کراچی کی بھلائی کیلئے کام کرینگے، فاروق ستار

کراچی ...ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے ڈاکٹر عارف علوی کو صد ر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم اب بھی سندھ کے شہروںمیں بڑی اہم جماعت ہے۔کراچی کو وفاق سے ریونیو کا جائز حصہ دیا جائے۔ امید ہے کراچی کو اسکا حصہ دیا جائیگا۔ عارف علوی کراچی کی بھلائی کیلئے کام کریں گے۔
 

شیئر: