Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صدارتی انتخاب کے حتمی نتائج جاری

اسلام آباد ...الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کے حتمی نتائج جاری کردیئے ان کے مطابق عارف علوی نے 352ووٹ حاصل کئے ہیں۔مولانا فضل الرحمن کو 184ووٹ ملے جبکہ اعتزازاحسن کو124ووٹ ملے۔ 

شیئر: