بچوں کے اقاموں کی تجدید کے لئے فنگر پرنٹ لازمی
محکمہ پاسپورٹ نے تمام غیر ملکیوں کو ہدایت کی ہےکہ وہ 6سال سے زیادہ عمر کے مرافقین کا فنگر پرنٹ جمع کروائیں۔ فنگر پرنٹ کے بغیر 6سال سے زیادہ عمر کے بچوں کا اقامہ تجدید نہیں ہوگا،بیرون مملکت سفر نہیں ہوگا، مختلف اسکولوں میںنیا داخلہ اور ایک اسکول سے دوسرے اسکول منتقلی بھی نہیں ہوگی۔
مکمل خبر پڑھنے کے لئے کلک کریں
واٹس گروپ جوائن کریں، ہر وقت باخبر رہیں