Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ترکی ادلب سے آنے والے لاکھوں مہاجرین کی میزبانی نہیں کریگا ، اردگان

انقرہ۔۔۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے تہران میں ترکی اور روس کے صدور کی شامی صوبے ادلب کے موضوع پر ہونے والی ایک  کانفرنس میں کہا کہ ان کا ملک شام سے فرار ہو کر آنے والے لاکھوں مہاجرین کی میزبانی کی سکت نہیں رکھتا۔انہوںنے مزید کہا کہ ادلب میں برسر پیکار عسکریت پسند گروپوں سے ہتھیار پھینکنے کا مطالبہ ایک واضح پیغام تھا جس سے مہاجرین کے بہاؤ کو کم کرنے میں مدد مل سکتی تھی۔

شیئر: