ورون اور سارہ فلم میں ساتھ
بالی وڈ کے مشہور ہیرو ورون دھون کو نئی اداکارہ سارہ علی خان کےساتھ کاسٹ کرنے کی خبریں گرم ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اداکارایک ساتھ پہلی مرتبہ کسی فلم میں کام کرینگے۔سارہ علی خان نے حال ہی میں بالی وڈ میں قدم رکھا ہے وہ سمبا ' فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد ورون دھون کیساتھ فلم کا حصہ بنیں گی۔