Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت :غیر قانونی تارکین ملک سے میں نکل جائیں، وزارت داخلہ

کویت: کویتی وزارت داخلہ نے ملک میں غیر قانونی قیام کرنے والے اور جن کا وزٹ ویزہ ختم ہوگیا ہے انہیں ہدایت کی ہے کہ پہلی فرصت میں ملک سے نکل جائیں۔ ایسا کرنے سے وہ اپنے کفیلوں اور ضامنوں کو پریشانیوں سے بچاسکتے ہیں۔ وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں سیکیورٹی ادارے وزٹ ویزے پر آکر ملک میں غیر قانونی قیام کرنے والوں اور ان کے کفیلوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔ 
کویت کی تازہ ترین خبروں کے لئے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
 

شیئر: