کویت میں منگل کونئے ہجری سال کی تعطیل ہوگی
کویت: منگل کویت میں نئے ہجری سال کی مناسبت سے تعطیل ہوگی۔ ایوان سول سروس نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر 10ستمبر کو 30ذو الحجہ ہے جبکہ منگل 11ستمبر یکم محرم الحرام ہے۔ اس مناسبت سے نئے ہجری سال کی عام تعطیل ہوگی۔
کویت کی تازہ ترین خبریں، حکومتی فیصلے اور کمیونٹی نیوزواٹس گروپ پر وصول کرلیں