Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انسولین کی مہنگائی ، موت کا باعث

ابہا...ذیابیطس کے مریضوں نے شکوہ کیا ہے کہ انسولین حد سے زیادہ مہنگی کرکے ایک طرح سے تدریجی قتل کا بندوبست کردیا گیا۔ جاما سائنسی میگزین نے تازہ ترین جائزے میں بتایا ہے کہ انسولین بہت زیادہ مہنگی ہوگئی ہے۔ اسکی وجہ سے ذیابیطس کے مریض اسکا استعمال محدود کردیں گے جس سے انکی صحت پر مہلک اثرات مرتب ہونگے۔ انسولین کی مقدار گھٹانے سے مریض رفتہ رفتہ موت کے حوالے ہوجائیں گے۔
 

شیئر: