Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر فتنہ پھیلا رہا ہے، خلیفہ حفتر

قاہرہ ...لیبیاکی فوج کے کمانڈر جنرل فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر نے الزام لگایا ہے کہ قطر اور اسکے چینل الجزیرہ ، الجزائر کے ساتھ لڑائی کرانے کے درپے ہے۔ الجزیرہ چینل ہمارا بیان توڑ مروڑ کر پیش کرکے فتنہ برپا کررہا ہے۔ حفتر نے واضح کیا کہ انہوں نے یہ دھمکی نہیں دی کہ وہ لیبیا کی جنگ الجزائر منتقل کردیں گے۔ انہوں نے اطمینان دلایا کہ الجزائر سمیت تمام ہمسایہ ممالک کےساتھ ہمارے تعلقات عمدہ ہیں۔
 

شیئر: