Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایک ٹن حشیش کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

ریاض.... سرحدی محافظوں کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ذی الحجہ 1439ھ کے دوران ایک ٹن حشیش اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔46اسمگلر گرفتار کئے گئے۔ ان میں 22یمنی، 17ایتھوپین، 4سعودی، 2صومالی او رایک پاکستانی شامل ہیں۔ انہیں مملکت کی جنوبی سرحدیں عبور کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ انکے قبضے سے 943کلوگرام حشیش ضبط کی گئی۔

شیئر: