”ریاض کی آزادی“ پر دستاویزی فلم
ریا ض ... کنگ عبدالعزیز اکیڈمی نے بانی مملکت شاہ عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کے ہاتھوں ”مملکت سعودی عرب “ کے قیام کی 88ویں سالگرہ پر دارالحکومت ”ریاض“ کی بازیابی کی مرحلہ بہ مرحلہ کہانی متعدد زبانوں میں دستاویزی فلم کا نیا ایڈیشن جاری کردیا۔ یہ فلم یوٹیوب، فیس بک وغیرہ سوشل میڈیا پر بھی جاری کردی گئی۔