Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سندھی ربڑی کھیر‎

اجزا: 
ربڑی آدھا کلو
 تازہ دودھ دوکلو
 چاول (بھیگے اور پسے ہوئے) آدھاکلو 
کیوڑہ ایک کھانے کا چمچ
بادام پستے  باریک کٹے ہوئے چارکھانے کے چمچ
ترکیب:
 دودھ گرم کرکے اس میں چاول ڈالیں، اور چاولوں کو گلنے تک پکائیں۔ اس میں چینی شامل کرکے گاڑھا ہونے تک پکائیں، پھر کیوڑہ ، ربڑی، بادام اور پستے ڈال کر خوب اچھی طرح ملائیں اور ٹھنڈا کرکے پیش کریں۔

شیئر: