Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر کی جاسوسی ، امریکیوں کے گلے پڑ گئی

واشنگٹن ...امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے اطلاع دی ہے کہ قطری نظام امریکہ میں بڑے پیمانے پر مشینی جاسوسی کی ایک سازش میں ملوث پایا گیا ہے۔ اسکے باعث مختلف ممالک کے 1200افراد کا مستقبل مخدوش ہوگیا ہے۔ معروف امریکی سرمایہ کار ایلیبٹ بریوڈی کے وکلاءنے قطری نظام کے خلاف نئی دستاویزات پیش کردیں۔ امریکی سرمایہ کار قطری قزاقی کا شکار ہوچکا ہے۔
 

شیئر: