Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلم ' بازار' کا ٹریلر

بالی وڈکی نئی فلم'بازار' کا ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔ اداکار سیف علی خان کی نئی فلم بازار' کا بہترین ڈائیلاگ پر مبنی ٹریلر سامنے آیاہے اس فلم میں وہ ایک ایسے بزنس مین کا کردار نبھارہے ہیں جوپیسے سے محبت کرتاہے، کاروبار میں منافع کیلئے ہر طرح کا رسک لینے کو تیار ہوتاہے۔فلم میں سیف علی کےساتھ رادھیکا آپٹے، چتراگندھ سنہا ، شوکن کوٹھاری کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: