Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہالینڈمیں دہشتگری کا حملہ ناکام، سرغنہ عرب نکلا

ریاض۔۔۔ہالینڈ کی پولیس نے ایک بڑی تقریب کے موقع پر دہشتگردی کے بڑے حملے کو ناکام بنا دیا۔ 7افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ حملے میں دھماکہ خیز بیلٹ اور کلاشنکوف کا استعمال ہونیوالا تھا۔ ہالینڈ کی پولیس نے اطلاع دی ہے کہ دہشتگرد گروہ کا سرغنہ 34سالہ عراقی نژاد ہے۔ وہ بڑے حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔
مزید پڑھیں:- - - -عالمی سیاحتی صحت منصوبے کا اعلان

شیئر: