پاکستان کے نامور گلوکار حسن جہانگیر کی وجہ شہرت بننے والا ان کا گیت' ہوا ہوا اے ہوا' کو گلوکارنے دوبارہ پیش کردیاہے۔80کی دہائی کے مشہور ترین پاپ گیت ”ہوا ہوا“ کے ساتھ گلوکار حسن جہانگیر نے کوک اسٹوڈیو سیزن 11 میں پہلی بار قدم رکھا ہے۔کوک اسٹوڈیو میں اس گانے کو حسن جہانگیر نے گل پانرہ کےساتھ نئے انداز میں پیش کیاہے۔