Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایک اور غریب شہری اچانک کروڑ پتی بن گیا

 
  جھنگ ..کراچی کے بعد جھنگ کا غریب شہری بھی اچانک کروڑ پتی بن گیا۔ بے روزگار نوجوان اسد علی کے بینک اکاونٹ میں 17کروڑ 30 لاکھ روپے نکل آئے۔ ایف آئی اے کی ٹیم تحقیقات کیلئے کراچی لے آئی۔ اسد انجینئرنگ مکمل کرنے کے بعد نوکری کی تلاش میں ہے۔اکاو¿نٹ میں پیسے کہاں سے آئے انہیں اسے کچھ پتا نہیں۔واضح رہے کہ کراچی اورنگی ٹاون کے رہائشی فالودہ فروش عبدالقادر کے اکاونٹ میں 2 ارب 25کروڑروپے کا انکشاف ہوا تھا۔

شیئر: