Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ابوظبی: مکان میں آگ لگنے سے ایک خاندان کے 8افراد جاں بحق

ابوظبی: ابوظبی میں ایک مکان میں آگ لگنے ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 6بچوں سمیت8افراد جاں بحق ہوگئے ۔آتشزدگی کی وجہ سے دھویں کی وجہ سے دم گھٹنا بتایا جارہا ہے۔ واقعہ ابوظبی کے بنی یاس علاقہ میں ہوا۔ دوسری طرف متوفین کی نماز جنازہ مسجد مقبرہ بنی یاس میں ادا کی گئی ۔ ابوظبی کے سیکڑوں شہریوں سمیت متعدد غیر ملکیوں نے نماز جنازہ او رتدفین میں شرکت کی۔
 
 
 

شیئر: