Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حرمین ٹرین 11اکتوبر سے

جدہ .... حرمین ٹرین 11اکتوبر سے چلنے لگے گی۔ پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے باقاعدہ طریقے سے حرمین ٹرین شروع کرنے کی نئی تاریخ مقرر کی ہے۔ پہلے طے ہوا تھا کہ 4اکتوبر 2018ءسے چلنے لگے گی ۔ یہ جدہ اور کنگ عبداللہ اکنامک سٹی سے ہوتے ہوئے مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ جائیگی۔
 

شیئر: