Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حصص بازار پھر گر گیا، سینسیکس 1000، نفٹی 350 پوائنٹس تک گر ا

نئی دہلی۔۔۔۔جمعرات کو ہندوستانی حصص بازار بڑی گراوٹ کے ساتھ شروع  ہوا۔ سینسیکس 980 پوائنٹ گراوٹ کے ساتھ 33923 پر کھلا اور نفٹی 267 پوائنٹ کی گراوٹ کے ساتھ 10193 پر کھلا۔ بازار کھلنے کے کچھ دیر بعد ہی نفٹی 350 پوائنٹ اور گر گیا۔بازار میں اس قدر مایوسی کا عالم نظر آیا کہ کاروبار شروع ہونے کے چند منٹوں میں ہی سینسیکس 1000 پوائنٹس سے زیادہ نچلی سطح پر پہنچ گیا۔ صبح9بجکر 22منٹ پر سینسیکس1001.31پوائنٹس گرکر 33759 پر پہنچ گیا تھا۔ فی الحال سینسیکس917.48کی گراوٹ کے ساتھ33843.41پر کاروبار کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -  --ڈائن کے الزام میں خاتون کا قتل
رائے دیں، تبصرہ کریں

شیئر: