Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عادل الجبیر سے روسی عہدیدار کی ملاقات

ریاض۔۔۔۔سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر سے ریاض میں روسی صدر کے ایلچی برائے شام نے ملاقات کی۔ انہوں نے شام کے حالات حاضرہ اوروہاں امن و استحکام کیلئے جاری کاوشوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر یورپی ممالک کیلئے قائم ادارے کے ڈائریکٹر جنرل معن الحافظ بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیں:- - -  -لاطینی امریکہ کے مسلمانوں کا اظہار برہمی

شیئر: