Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خیبر پختونخوا کابینہ نے بالآخر بڑا کام کردیا !

پشاور:  خیبر پختون خوا اسمبلی میں آج 8 ماہ کے یلے صوبائی بجٹ پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بجٹ کے حجم میں واضح کمی کی گئی ہے جس کے مطابق 613 ارب روپے مالیت کا بجٹ نظر ثانی کے بعد 498 ارب پر آ گیا ہے۔
خیبر پختون خوا کے وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا حالیہ مالی سال کا بجٹ آج سہ پہر 3 بجے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کریں گے ۔ قبل ازیں خیبر پختون خوا کابینہ کاخصوصی اجلاس آج صبح 11بجے وزیراعلیٰ محمودخان کی زیرصدارت ہوا جس میں بجٹ کے علاوہ دیگر موضوعات پر اہم مشاورت کی گئی۔
مزید پڑھیں:- - - - -گورنر سندھ عمران اسماعیل سائیکل پر!
 

شیئر: